بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

نیب سندھ کا محکمہ اطلاعات کے دفتر پر چھاپہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

نیب سندھ کا محکمہ اطلاعات کے دفتر پر چھاپہ

کراچی(نیوزڈیسک) احتساب بیورو(نیب)سندھ نے محکمہ اطلاعات حکومت سندھ کے دفتر پر چھاپہ ماراہے۔ذرائع کے مطابق سابق سیکرٹری اطلاعات ذوالفقار شہلوانی اور ڈائریکٹر منصور راجپوت کے خلاف ثبوت اور دستاویزات حاصل کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب ذوالفقار شاہ نے منگل کو سندھ سیکرٹریٹ میں واقع محکمہ اطلاعات کے دفتر پہنچ گئے اورمتعلقہ افسران… Continue 23reading نیب سندھ کا محکمہ اطلاعات کے دفتر پر چھاپہ

پاکستان کا ستارہ نئی بلندیوں کی جانب گامزن،بین الاقوامی اخبار کی رپورٹ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کا ستارہ نئی بلندیوں کی جانب گامزن،بین الاقوامی اخبار کی رپورٹ

لندن میں معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والی ایک فرم رینیساں کیپٹل کے چارلی رابرٹسن نے پاکستان کو ایک ابھرتی ہوئی مارکیٹ قرار دیا ہے۔ تاہم دیگر غیرجانبدار اداروں کے مطابق پاکستان بیروزگاری کے خاتمے اور ملک میں توانائی کے سنگین بحران کو کم کرنے میں خاطرخواہ کامیابی حاصل نہیں کرسکا ۔واشنگٹن پوسٹ نے کراچی،… Continue 23reading پاکستان کا ستارہ نئی بلندیوں کی جانب گامزن،بین الاقوامی اخبار کی رپورٹ

پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد،ن لیگ تحریک انصاف پر برس پڑی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد،ن لیگ تحریک انصاف پر برس پڑی

چودھری نے کہاکہ اگر عوام کسی کو پسند کرتے ہیں تو اس کے بیٹے، بھتیجے کو سیاست میں آنے سے نہیں روک سکتے ۔دانیال عزیز نے کہاکہ نیب کی ویب سائٹ پر29کیسز ہیں جن میں میگاسکینڈل لکھے ہوئے ہیں جو0.18 فیصد صرف سیاستدانوں کے حوالے سے ہیں97 فیصد بیوروکریٹس اور سابق آرمی آفیسرشامل ہیں۔ ایک… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد،ن لیگ تحریک انصاف پر برس پڑی

”شریف “شہرمیں بھی بچوں سے بدفعلی کے سکینڈل کا انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

”شریف “شہرمیں بھی بچوں سے بدفعلی کے سکینڈل کا انکشاف

تونسہ شریف میں معصوم بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد انکی ویڈیوز بھی بنائی گئیں جس کے بعد بچوں کو بلیک میل کرکے کافی عرصے تک پیسے بٹورے گئے۔ذرائع کے مطابق گھناو ¿نے کاروبار میں ملوث ملزمان کو با اثر شخصیات کی سرپرستی حاصل ہے جس کی بنا پر طویل عرصے سے جاری… Continue 23reading ”شریف “شہرمیں بھی بچوں سے بدفعلی کے سکینڈل کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پولیس اصلاحات سے متعلق کیس کا حکم نامہ جاری کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ نے پولیس اصلاحات سے متعلق کیس کا حکم نامہ جاری کر دیا

وجوہات کے بغیرکسی پولیس افسر کا ٹرانسفر نہ کیا جائے ۔عدالت نے اس حوالے سے مقدمات میں غیر ضروری التوا لینے والے وکلاءکےخلاف کارروائی کرنے کی بھی ہدایت کی عدالت نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے گریڈ سترہ اور اس سے اوپر کے ملازمین کا تین سالہ ریکارڈ طلب کرلیا اور ہدایت کی کہ سندھ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پولیس اصلاحات سے متعلق کیس کا حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آبادمیں کرائے پراسلحہ دینے والوں کے خلاف رینجرزاورپولیس کامشترکہ آپریشن ،خطرناک اسلحہ برآمد

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

اسلام آبادمیں کرائے پراسلحہ دینے والوں کے خلاف رینجرزاورپولیس کامشترکہ آپریشن ،خطرناک اسلحہ برآمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کرائے پرخطرناک اسلحہ دینے کاانکشاف ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ،رینجرزاوردیگرحساس اداروں نے آپریشن کرکے 6دکانوں سے ممنوعہ اورخطرناک قسم کااسلحہ برآمدکرلیاہے ۔پولیس کے مطابق یہ اسلحہ ڈیلرزکرائے پرخطرناک ملزمان کواسحلہ فراہم کرتے تھے ۔پولیس حکام نے بتایاکہ یہ اسلحہ قبائلی علاقوں اورافغانستان سے لایاجاتاتھااوراس… Continue 23reading اسلام آبادمیں کرائے پراسلحہ دینے والوں کے خلاف رینجرزاورپولیس کامشترکہ آپریشن ،خطرناک اسلحہ برآمد

رینجرز اگر دائرہ کار سے باہر کام کرے گی تو ۔۔۔! پیپلزپارٹی نے انتباہ کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

رینجرز اگر دائرہ کار سے باہر کام کرے گی تو ۔۔۔! پیپلزپارٹی نے انتباہ کردیا

سمجھانا میرا حق بنتا ہے تاہم ہم پارلیمنٹ میں رہ جدوجہد جاری رکھیں گے اور ہمارا کوئی اقدام سسٹم کو غیر مستحکم کرنے کے لیے نہیں ہوگا۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی پر دہشتگردی کا الزام لگانا درست نہیں، ہم تو دہشتگردی کے خلاف رہے ہیں جس کی وجہ سے عام انتخابات میں ہم… Continue 23reading رینجرز اگر دائرہ کار سے باہر کام کرے گی تو ۔۔۔! پیپلزپارٹی نے انتباہ کردیا

وزیراعلی پنجاب کاآرمی پبلک سکول کے اساتذہ اوربچوں کوتحفہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

وزیراعلی پنجاب کاآرمی پبلک سکول کے اساتذہ اوربچوں کوتحفہ

لاہور(نیوزڈیسک ) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی ہدایت پرپنجاب حکومت نے دہشتگردی کا شکار ہونے والے پشاور آرمی پبلک سکول کے طلبہ اور اساتذہ کیلئے 1370لیپ ٹاپ کا تحفہ بھجوا دیا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے آرمی پبلک سکول کے طلبہ و اساتذہ کی فہرستیں تیار کرنے… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کاآرمی پبلک سکول کے اساتذہ اوربچوں کوتحفہ

بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کسی جماعت سے اتحاد نہیں کریگی،شاہ محمود

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کسی جماعت سے اتحاد نہیں کریگی،شاہ محمود

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءاوررکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں کسی سیاسی جماعت سے الحاق نہیں کیاجائے گا، تحریک انصاف تنہا بلدیاتی الیکشن لڑے گی۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاکہ عام انتخابات میں تحریک انصاف نے 78 لاکھ ووٹ حاصل کئے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف کسی جماعت سے اتحاد نہیں کریگی،شاہ محمود