لاہور, افغان پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کا جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب انٹیلی جنس سینٹر نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی بڑی تعداد جرائم میں ملوث ہے۔ سیکورٹی اداروں کے نام مراسلے میں پنجاب اٹیلی جنس سینٹر نے کہاہے کہ افغان باشندوں کے بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، افغان… Continue 23reading لاہور, افغان پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کا جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف