توانا پاکستان منصوبے میں کروڑوں کی کرپشن چھپانے کیلئے ریکارڈ غائب
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ توانا پاکستان پراجیکٹ کے تحت اسکولوں میں بچوں کو بسکٹ، دودھ اور دیگر خوراک کی فراہمی کے دوران ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن کو چھپانے کیلئے تمام ریکارڈ غائب کردیا گیا۔ پبلک اکاﺅنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading توانا پاکستان منصوبے میں کروڑوں کی کرپشن چھپانے کیلئے ریکارڈ غائب