بھارتی حکومت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے: سرتاج عزیز
نیو یارک(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پریس کانفرنس اور الزامات کے جواب میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں جبکہ بھارت مذاکرات سے ہمیشہ بھاگتا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پندرہ ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی اور انھیں بھارتی… Continue 23reading بھارتی حکومت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے: سرتاج عزیز