مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کااعلی قیادت کےخلاف دھرنادینے کااعلان
شکارپور(نیوزڈیسک ئی)شکارپورمیں مسلم لیگ ن کے سینیئررہنماﺅں اورسابق صدورکا 5 اکتوبرکوورکرزکنونشن کے دوران ظفراقبال جھگڑاکے سامنے دھرنادینے کا اعلان، شکارپورمیں کرپٹ شخص کوضلعی صدرمنتخب کرکے پارٹی کے کمرمیں خنجرگھونپاگیاہے،رہنماﺅں کاپریس کانفرنس،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن شکارپورضلع کے سینیئرورکروں اورسرگرم رہنماﺅں سمیت سابق صدوردیوان بول چندکی قیادت میں محمدصدیق بروہی ،علی احمدملک ،ہادی بحش… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کااعلی قیادت کےخلاف دھرنادینے کااعلان