سرکاری اداروں میں 9ارب 86کروڑروپے کرپشن کاانکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے سرکاری اداروں میں 9ارب 86کروڑروپے کی کرپشن کی نشان دہی ہوئی ہے ۔ڈپٹی اوکائنٹنٹ جنرل نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اے جی پی آرنے اپنی آڈٹ رپورٹ میں کہاہے کہ یوٹیلیٹی سٹورزمیں تین ارب سے زائد کی رقم کی کرپشن کی گئی ہے جبکہ… Continue 23reading سرکاری اداروں میں 9ارب 86کروڑروپے کرپشن کاانکشاف











































