بلدیاتی انتخابات نے عمران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے بالخصوص لاہور میں بدترین شکست کے بعد تحریک انصاف کو نمائشی جلسوں کی سیاست اور پرتعیش کمروں میں بیٹھ کر ”نو رتنوں“ کے تراشیدہ فیصلے کرنے کی روایت چھوڑ کر گلی محلوں میں داخل ہونا پڑے گا ورنہ 2018 کے عام انتخابات میں بھی تحریک انصاف سے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات نے عمران کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،