پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی شروع
لاہور/کراچی (نیوزڈیسک)پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے . پنجاب اور سندھ کے 20 اضلاع میں آج صبح ساڑھے سات بجے سے ہی پولنگ کا عمل جاری تھا جو کہ ساڑھے 5 بجتے ہی ختم ہو گیا ہے . پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود ووٹرز کو ووٹ… Continue 23reading پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی شروع