وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو چیلنج د ے دیا
کراچی (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو آئندہ دنوں دیے جانے والے دھرنوں کے حوالے سے چیلنج دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو چیلنج دیا کہ دیکھتا ہوں مئی جون کی گرمی میں عمران خان کتنے دن دھرنا دیتے ہیں۔وزیر خزانہ… Continue 23reading وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عمران خان کو چیلنج د ے دیا