پرویز الہٰی کہتے تھے چھوڑو مونس الہٰی کو ،وزارت اعلیٰ پکی کرکےآو، وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کئی رازوں سے پردہ اُٹھادیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ق) کے صدر، سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی کی گرفتاری کیلئے کئے گئے آپریشن سے وفاقی حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں، دیکھنا چاہئے اینٹی کرپشن نے اتنا بڑاآپریشن کیا اس کیس میں ہے… Continue 23reading پرویز الہٰی کہتے تھے چھوڑو مونس الہٰی کو ،وزارت اعلیٰ پکی کرکےآو، وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کئی رازوں سے پردہ اُٹھادیا




































