شدید دھند ‘ لاہور تا شیخوپورہ انٹر چینج ٹریفک کیلئے بند
لاہور(نیوز ڈیسک)شدید دھند کے باعث ٹھوکرنیاز بیگ سے شیخوپورہ انٹر چینج تک موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے کے مطابق حد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کیا گیاجبکہ موٹروے پولیس کی جانب سے موٹروے پر سفر کرنے والے ڈرائیورز حضرات کو گاڑی کی رفتار آہستہ… Continue 23reading شدید دھند ‘ لاہور تا شیخوپورہ انٹر چینج ٹریفک کیلئے بند











































