یونین کونسل 33، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بالٹی کاکلین سویپ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یونین کونسل 33میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران بالٹی پینل کلین سویپ کر گیا ،یونین کونسل 33 کوہاٹی بازار میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران کے چیئر مین سمیع گل خان کامیاب قرار پائے، اس سے قبل بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مرزا منصور بیگ کامیاب قرار پائے… Continue 23reading یونین کونسل 33، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بالٹی کاکلین سویپ