پاکستان کی مقبول خواتین ،ایان کادوسرااورریحام کاتیسرانمبر
اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف عالمی تنظیم ’’دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز‘‘ نے سال 2015ء میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والی خواتین میں خوبرو ماڈل ایان علی کا نام بھی شامل کر لیا ہے۔ایک غیرسرکاری خبررساں ادارے آن لائن کے مطابق پہلے نمبر پر مریم نواز، دوسرے نمبر پر ماڈل ایان علی اور تیسرے نمبر… Continue 23reading پاکستان کی مقبول خواتین ،ایان کادوسرااورریحام کاتیسرانمبر











































