پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 254 ارب روپے سے تجاوز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ ادارے کا مجموعی خسارہ 254 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ اجلاس کے دوران سینیٹر کامل علی آغا نے چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کو جھاڑ پلا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی… Continue 23reading پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 254 ارب روپے سے تجاوز











































