سپیکرسندھ اسمبلی پرلیگی رکن اسمبلی کاسنگین الزام
کراچی ( نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ف ) کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ سپیکر سندھ اسمبلی کا رویہ سنجیدہ نہیں ہیں ،چیمبر میں تنہا بلاتے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ر سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کہنا ہے سپیکر اسمبلی آغا سراج درانی چیمبر میں اکیلے ملنے… Continue 23reading سپیکرسندھ اسمبلی پرلیگی رکن اسمبلی کاسنگین الزام









































