کراچی کو دنیا کے بہترین شہروں میں شامل کرنے کیلیے 84 ارب روپے سے زائد کا پیکیج
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو دنیا کے بہترین شہروں میں شامل کرنے کے لیے 84 ارب روپے سے زائد کا پیکیج دینا چاہتا ہوں۔فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے وفد نے ڈی جی میجر جنرل عبدالسمیع کی سربراہی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات… Continue 23reading کراچی کو دنیا کے بہترین شہروں میں شامل کرنے کیلیے 84 ارب روپے سے زائد کا پیکیج











































