پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 17اور 18اپریل کے دوران شمالی علاقہ جات سمیت پنجاب، مغربی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں آندھی، گرج چمک کے… Continue 23reading پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، الرٹ جاری










































