پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھر چھوڑ کر اپنی مرضی سے شادی کی ، لیڈی کانسٹیبل کے مبینہ اغوا کیس کا ڈراپ سین

datetime 14  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) پنجاب پولیس میں تعینات لیڈی کانسٹیبل کے مبینہ اغواء کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔

تحقیقات کے مطابق لیڈی کانسٹیبل عائشہ نے اپنی مرضی سے شادی کی تھی اور اغواء کا مقدمہ بے بنیاد ثابت ہوا۔ لیڈی کانسٹیبل عائشہ کے مطابق انہیں کسی نے اغواء نہیں کیا بلکہ انہوں نے اپنی مرضی سے گھر چھوڑ کر شادی کی۔انوسٹی گیشن پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل کے بیان کی روشنی میں مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ قلعہ گجر سنگھ میں ڈیوٹی پر تعینات لیڈی پولیس کانسٹیبل عائشہ کے مبینہ اغواء کا مقدمہ انکے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ایف آئی آر کے مطابق کانسٹیبل عائشہ گھر سے ڈیوٹی کے لیے نکلی تھیں لیکن اپنے ڈیوٹی پوائنٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ نہ پہنچ سکیں۔ عائشہ کی ڈیوٹی رات 11بجے سے صبح 7بجے تک مقرر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…