اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی ائیرلائن کی مبینہ غفلت، 500سے زائد پاکستانی مسافروں کا سامان ریاض میں رہ گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این ائی) سعودی ائیرلائن 500سے زائد مسافروں کا سامان ریاض میں چھوڑ آئی ۔

تفصیلات کے مطابق مسافر پرواز SV 736سے ریاض سے لاہور پہنچے ہیں۔ مسافروں میں بڑی تعداد عمرہ زائرین کی ہے،ائیرلائن نے عمرہ زائرین اور مسافروں کو دو روز بعد لاہور ائیرپورٹ آکر سامان وصول کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مسافروں کی بڑی تعداد پنجاب کے دوردراز شہروں سے تعلق رکھتی ہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ ہم سینکڑوں میل سے واپس آکر کیسے سامان لیں گے۔ مسافروں نے ائیرلائن عملے سے شدید تلخ کلامی کی جس پر معاملہ اے ایس ایف تک جاپہنچا ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…