وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت خراب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ترجمان وزیراعظم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف طبی معائنے کے لیے کل (بدھ) کو لندن جائیں گے۔وزیر اعظم کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے خرابی صحت کے باعث اپنا دورہ ترکی بھی ملتوی کردیا ہے جس کے بعد وہ کل بروز بدھ طبے معائنے کے لیے لندن… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت خراب









































