نثارزرداری سے معافی مانگنے لندن گئے، اعتزاز
لاہور(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے کہاہے کہ اب عمران خان نہیں نواز شریف تنہا ہوں گے، اپوزیشن جماعتیں پاناما لیکس کے معاملے پر انٹرنیشنل آڈٹ فرم سے فارنسک آڈٹ پر متفق ہوگئی ہیں اورمیں نے عمران خان کی تقریر سے پہلے ان سے یہ بات منوالی… Continue 23reading نثارزرداری سے معافی مانگنے لندن گئے، اعتزاز











































