کبھی پاکستان کا برا نہیں چاہا، مراد سعید کا آڈیو بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید نے کہاہے کہ پی ڈی ایم نے پہلے پروگرام میں پاکستان اور پاکستانی اداروں کے بارے میں زہر اگلا، یہ سارے ہمیں حب الوطنی کا درس دیتے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری آڈیو بیان میں مراد سعید نے کہا کہ جب دہشتگردی کی جنگ شروع… Continue 23reading کبھی پاکستان کا برا نہیں چاہا، مراد سعید کا آڈیو بیان سامنے آگیا





































