دنیا میں پاک فوج کا ایک اور اعزاز ، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند
نیویارک(این این آئی) دنیا کے مختلف ملکوں میں قیام امن کے لیے پاک فوج کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اقوام متحدہ میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منعقدہ تقریب میں سیکرٹری جنرل بان کی مون نے خصوصی شرکت کی جب کہ پاکستانی وفد کی قیادت… Continue 23reading دنیا میں پاک فوج کا ایک اور اعزاز ، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند











































