نیا پاکستان بنانے والے خیبر پختونخوا کو بھی کھو دیں گے،نواز شریف
ڈی آئی خان(آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے خیال کریں 2018 کے انتخابات میں خیبر پختونخوا بھی انکے ہاتھ سے نکل جائے گا،،تحریک انصاف نیا خیبر پختونخوا نہیں بنا سکی تو نیا پاکستان کیسے بنا پائے گی،مخالفین کے نصیب میں دھرنے ہیں اور وہ یہی کچھ… Continue 23reading نیا پاکستان بنانے والے خیبر پختونخوا کو بھی کھو دیں گے،نواز شریف











































