کراچی سمیت سندھ میں کل مون سون کی پہلی بارش کی پیش گوئی
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے پیر سے کراچی سمت زیریں سندھ کے بعض علاقوں میں پہلی مون سون بارش کی پیش گوئی کی ہے۔گزشتہ رات 3 برسوں سے قحط سالی کا شکار سندھ کے پسماندہ ترین علاقے تھر میں ابر کرم برسے ہیں تاہم سندھ میں گرمی کی لہر بدستور برقرار ہے لیکن محکمہ موسمیات… Continue 23reading کراچی سمیت سندھ میں کل مون سون کی پہلی بارش کی پیش گوئی











































