عید کا چاند ،رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان،کئی سالوں بعد نیا ریکارڈ بننے کا موقع
لاہور(آئی این پی)عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5جولائی کو لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت واپڈا ہاؤس کی چھت پر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5جولائی کو لاہور میں ہوگا۔ لاہور… Continue 23reading عید کا چاند ،رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا اعلان،کئی سالوں بعد نیا ریکارڈ بننے کا موقع











































