کیا شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کوئی علیحدہ پارٹی بنا رہے ہیں ؟ خواجہ آصف ن لیگ میں گروپ بندی پر کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے آنے سے پارٹی میں مسئلہ نہ ہے نہ ہو گا،مسلم لیگ (ن)میں گروپ بندی کا تاثر ماضی میں بھی تھا اور پارٹی کو توڑنے کی کوشش کی گئی لیکن ہم نے ثابت قدمی سے وقت کو گزارا ہے، پارٹی میں… Continue 23reading کیا شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کوئی علیحدہ پارٹی بنا رہے ہیں ؟ خواجہ آصف ن لیگ میں گروپ بندی پر کھل کر بول پڑے