افغان مہاجرین،تحریک انصاف بھی حرکت میں آگئی،وزیرداخلہ سے اہم مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہاہے کہ وزیرداخلہ ملک میں موجود تیس لاکھ افغان مہاجرین کو واپس افغانستان بھیجنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان ملک میں تیس لاکھ افغان… Continue 23reading افغان مہاجرین،تحریک انصاف بھی حرکت میں آگئی،وزیرداخلہ سے اہم مطالبہ











































