وہاب ریاض پہلے وزیر کھیل جو پی ایس ایل کھیلیں گے، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگران کابینہ میں کھیلوں کی وزارت دئیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کی حیرت کی انتہا نہ رہی اور ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا۔زیادہ تر صارفین نے وہاب ریاض کے وزیر کھیل بننے کا بالی وڈ کی سپر ہٹ… Continue 23reading وہاب ریاض پہلے وزیر کھیل جو پی ایس ایل کھیلیں گے، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان