پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 30ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
لاہور (این این آئی) یوم شہادت حضرت علی المرتضی کی آمد کے موقع پر پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان فائنل کر لیا گیا ، لاہور سمیت صوبہ بھر میں 30ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار عزاداری جلوسوں،مجالس کی سکیورٹی پر تعینات ہوں گے۔ اس حوالے سے آئی جی پنجاب عبدالکریم نے بتایا کہ موجودہ… Continue 23reading پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 30ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات











































