منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد، راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سرکاری ملازمین کا ورک فرام ہوم

datetime 21  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پاک فوج، رینجرز، اسلام آباد اور پنجاب پولیس تعینات، اسلام آباد میں ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔

انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو متبادل ٹریفک پلان پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔دارالحکومت میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ بھی بند ہے، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہی جبکہ راولپنڈی میں فیض آباد، پیرودھائی اور 26 نمبر چُنگی بھی بند رہی۔اسلام آباد کے سرکاری دفاتر کے ملازمین کا ورک فرام ہوم، سرکاری اور نجی یونی ورسٹیز میں کلاسیں آن لائن کردی گئی ہیں۔ریڈ زون میں واقع تمام وزارتیں، ڈویژنز اور وفاقی اداروں کو ورک فرام ہوم کی ہدایت کی گئی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…