ذہانت نے غربت کوہرادیا،بیٹی نے والد کانام روشن کردیا
بوریوالہ( مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل کے امتحان میں پنجاب کالج بورے والا کی طالبہ اقصیٰ نے1048نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ اقصیٰ کا تعلق بورےوالا کے ایک غریب خاندان سے ہے ، اسکا والدپھولوں کا ٹھیلہ لگا تا ہے۔ اقصیٰ کے والدین اپنا ذاتی مکان نہ… Continue 23reading ذہانت نے غربت کوہرادیا،بیٹی نے والد کانام روشن کردیا











































