شکست خوردہ طاقتیں سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کی سازشیں کر رہی ہیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں شکست خودہ طاقتیں ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان طاقتوں کا اصل حدف سی پیک منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف… Continue 23reading شکست خوردہ طاقتیں سی پیک منصوبے کو ناکام بنانے کی سازشیں کر رہی ہیں









































