5ملزمان کی گھر میں ڈکیتی، کروڑوں مالیت کا سونا لوٹ کر فرار
کراچی(این این آئی)کورنگی صنعتی ایریا پی این ٹی کالونی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق 5 ملزمان نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنایا، ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور تین لاکھ 60 ہزار… Continue 23reading 5ملزمان کی گھر میں ڈکیتی، کروڑوں مالیت کا سونا لوٹ کر فرار











































