ملیحہ لودھی کی اقوام متحدہ کے نامزد سیکرٹری جنرل سے ملاقات،جنوبی ایشیا ‘ افغانستان اور دنیا کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال
نیویارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے نامزد سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی جس دوران جنوبی ایشیاء‘ افغانستان کی صورتحال اور دنیا کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے نامزد… Continue 23reading ملیحہ لودھی کی اقوام متحدہ کے نامزد سیکرٹری جنرل سے ملاقات،جنوبی ایشیا ‘ افغانستان اور دنیا کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال











































