جمعہ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، بابوسر ٹاپ پر شدید برفباری سے راستے بند

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

دیامر (این این آئی)خیبر پختونخوا دیامر اور گردونواح میں موسم نے کروٹ بدل لی۔

ضلع دیامر کے مشہور سیاحتی مقامات بابوسر ٹاپ، نانگا پربت اور بھٹوگاہ ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔پولیس کے مطابق شدید برف باری کے باعث شاہراہِ بابوسر کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، شاہراہ کی بندش کے باعث مسافروں اور سیاحوں کو سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

دوسری جانب چلاس شہر اور اس کے گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم سرد ہو گیا ہے۔انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی جانب سے مسافروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے، شاہراہِ بابوسر پر سفر کرنے والے افراد کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سڑک کی بحالی اور آمدورفت کی تازہ صورتِ حال معلوم کیے بغیر سفر شروع نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…