جمعرات‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،پرانی دشمنی پر گھات لگائے ملزمان کی فائرنگ سے باپ، بیٹا جاں بحق

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے چاکرہ روڑ پر مسلح ملزمان نے پرانی دشمنی کی بنیاد پر گھات لگا کر فائرنگ کرکے باپ اور بیٹے کو قتل کردیا جبکہ پولیس حکام نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چاکرہ روڈ پر ڈھوک گجراں میں ٹوٹل پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا، جہاں گھات لگائے ملزمان نے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے پر فائرنگ کردی، مقتولین موٹرسائیکل پر چاکرہ روڈ سے اپنے گھر جارہے تھے۔پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت 40 سالہ امریز خان اور 16 سالہ عاطف کے نام سے ہوئی، ریسکیو ٹیموں نے پولیس کی موجودگی میں دونوں لاشیں راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کردیں۔

قتل کی واردات کے حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، تاہم تمام پہلوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس افسران نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے ہیں اور ملزمان کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔سی پی او راولپنڈی نے ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…