منگل‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد بے ہوش

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2026 |
دودھ کی قیمت

لاڑکانہ(این این آئی) پرانے ٹینک چوک کے علاقے میں مبینہ طور پر آلودہ دودھ سے بنی چائے پینے کے بعد خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئے۔

متاثرہ افراد کو فوری طور پر چانڈکا میڈیکل کالج اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔گھر کے سربراہ منیر لغاری نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے گھر مہمان آئے ہوئے تھے، جن کی تواضع کے لیے پرانے ٹینک چوک کی ایک دکان سے دودھ خرید کر چائے تیار کی گئی۔ ان کے مطابق چائے پینے کے کچھ ہی دیر بعد گھر کے افراد اور مہمانوں کی طبیعت خراب ہونا شروع ہوگئی،

جس پر تمام 12 افراد کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔متاثرہ افراد کے ورثا نے مطالبہ کیا ہے کہ خریدے گئے دودھ کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھجوائے جائیں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…