جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباداورگردونواح میں مطلع ابرآلودرہنےکاامکان ہے،اسلام آباداورگردونواح میں صبح کےاوقات میں بونداباندی متوقع ہے،خیبرپختونخواکےبیشتربالائی اضلاع میں موسم سرد،اورمطلع ابرآلودرہنےکی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دیر،چترال،سوات،کوہستان،شانگلہ،بٹگرام،مانسہرہ میں بارش متوقع ہے ،اسی طرح ایبٹ آباد،ہری پور،بونیر،مالاکنڈاورباجوڑمیں چندمقامات پربارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مہمند،کوہاٹ،پشاور، اورکزئی،کرم اورگردونواح میں بھی بارش متوقع ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم خشک رہنےکی توقع ہے،نارووال،سیالکوٹ ،گوجرانوالہ ،لاہور،فیصل آباداورملتان میں اسموگ پڑنےکاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان،لیہ،ڈی جی خان،مری ، گلیات اورخطہ پوٹھوہار میں بھی بارش متوقع ہے،اس کے علاوہ سندھ کےبیشتراضلاع میں موسم خشک رہنےکی توقع ہے ،بلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم خشک رہنےکاامکان جبکہ بلوچستان کےشمالی اضلاع میں موسم سرداورمطلع ابرآلودرہنےکاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارکھان،موسیٰ خیل،چمن،پشین،ژوب میں بارش متوقع ہے،قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف اللہ اورکوئٹہ میں بھی چند مقامات پربارش متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…