جمعہ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

جعلی دستاویزات پر بیرونِ ملک جانے والا نوجوان گرفتار

datetime 16  اکتوبر‬‮  2026 |

ملتان (این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن حکام نے ملتان ایئر پورٹ پر جعلی تعلیمی دستاویزات کے ساتھ بیرونِ ملک جانے والے نوجوان کو آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق امیگریشن کے دوران حکام نے ایک نوجوان کو مشکوک سمجھتے ہوئے روکا، جو اسٹڈی ویزے پر آذربائیجان جا رہا تھا۔حکام کے مطابق نوجوان کے تعلیمی اسناد اور دیگر کاغذات چیک کیے گئے تو وہ جعلی نکلے۔نوجوان نے بتایا کہ وہ ایجنٹ کے ذریعے ا?ذربائیجان جا رہا تھا جہاں سے وہ یونان جانا چاہتا تھا۔نواجوان نے بتایا کہ اس کام کے لیے اس نے ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے دیے۔ایف آی اے حکام نے نوجوان کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سرکل آفس منتقل کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…