پیر‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2026 

لاہوریوں کو مردہ بکروں کا گوشت کھانے سے بچا لیا گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہورمیں مردہ جانوروں کی غیر قانونی سپلائی کا سلسلہ تاحال نہ رک سکا۔کینال روڈ پر ٹیک سوسائٹی کے سامنے رکشے سے مردہ بکرے برآمد کرلئے گئے۔ ٹریفک وارڈن نے مشکوک رکشہ روک کر بڑی مقدار میں مردہ بکرے پکڑ لئے۔

رکشے میں لدا مردہ گوشت شہر میں نامعلوم مقام پر منتقل کیا جا رہا تھا، ٹریفک وارڈن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ مردہ بکروں سے لدا رکشہ 15پر کال کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا، واقعہ کے بعد شہریوں میں تشویش کی لہر، فوڈ سیفٹی پر سوالات اٹھنے لگے۔ مردہ گوشت کی ممکنہ فروخت سے انسانی صحت کو شدید خطرات لاحق تھے، شہر میں مردہ گوشت کی ترسیل روکنے کیلئے نگرانی مزید سخت کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…