منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں 10 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 31  جولائی  2025 |

لاہور( این این آئی)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قتل کی 2 مختلف وارداتوں کا سراغ لگا لیا گیا، 72 سالہ بزرگ کو اغوا ء کے بعد قتل کرنے اور لاش جلانے والا مبینہ قاتل دیرینہ دوست نکلا، جبکہ 10 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔بزرگ شہری اور کم سن بچی کے قتل کی واردات کی تفتیش مکمل کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈ ی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا کے مطابق کاہنہ میں 72 سالہ بزرگ کے قتل کا معاملہ حل کرلیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ مقتول کے دیرینہ دوست نے دھوکے سے فرخ شکیل کو گھر بلایا، بیٹے کے ساتھ مل کربلڈ پریشر لو کرنے کی دوائیں کھلانے کے بعد گلا دباکر قتل کر دیا اور پھر لاش دوسرے شہر لے جا کر جلا دی۔دوسری جانب شمالی چھائونی میں 10 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والے باپ آصف کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ بیوی سے علیحدگی کے غصے میں ملزم نے بیٹی کو اینٹوں کے وار کرکے قتل کیا جبکہ دو بیٹے محفوظ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…