ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ملک کی تمام خرابیوں کی صرف 1 وجہ الیکشن چوری ہے،شاہد خاقان عباسی

datetime 18  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی تمام خرابیوں کی صرف ایک وجہ الیکشن چوری ہے۔ ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وکلاء کا مشکور ہوں کہ مجھے یہاں مدعو کیا گیا، یہاں وکلاء جو سوال کر رہے ہیں یہ سوال سارا پاکستان کر رہا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کے کچھ لوگ امیر ہو رہے ہیں، جن ممالک نے اپنا نظام نہیں بدلا ان ممالک نے ترقی نہیں کی، آج آئین اور قانون کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ رول آف لاء نہیں ہو گا تو معیشت ترقی نہیں کرے گی، ہم نے 53 سال پہلے اپنا آدھا ملک کھو دیا تھا، ایسٹ پاکستان کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ جس ملک میں الیکشن چوری ہوں اور عوام کی رائے کا احترام نہ ہو وہ ملک ترقی نہیں کرتا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ رات کے اندھیرے میں آئینی ترامیم کی جاتی ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…