جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جائیداد نہ دینے پر باپ سے جھگڑے میں بیٹی نے خود کو آگ لگالی

datetime 13  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانپور (این این آئی)خان پور کے تھانہ صدر کی حدود بستی عباسیاں چک گیارہ پی میں جائیداد کا حصہ نہ دینے پر والدین اور بیٹی کے درمیان جھگڑا ہوا اس دوران بیٹی نے پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے سے صفیہ بی بی کا ایک بازو جھلس گیا۔

خاتون کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ میرا بھائی احمد اور والد رب نواز میرے حصے کی جائیداد فروخت کر رہے ہیں، میں نے عدالت سے اسٹے آرڈر لیا ہوا تھا۔صفیہ بی بی اور اس کے شوہر اقرار نے ڈی پی او رحیم یار خان سے اس معاملے کو فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…