اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان سے ملاقات کی درخواست خارج، بہنوں پر جرمانہ عائد

datetime 4  دسمبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی جیل میں ملاقات کرانے کی درخواست کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے خارج کردیا، ساتھ ہی عمران خان کی بہنوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔

علیمہ خان، عظمی خان اور نورین خان نے گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کی درخواست دائر کی تھی، یہ درخواست بانی پی ٹی آئی سے دو دسمبر کو ملاقات نہ کروانے پر دائر کی گئی تھی۔درخواست پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، درخواست میں 3 دسمبر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کی استدعا کی گئی تھی۔عدالتی حکم کے بعد جیل انتظامیہ نے جواب اے ٹی سی میں داخل کروایا جس میں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے 3 دسمبر کو جیل میں ملاقات کی ہے۔عدالت نے کہا کہ درخواست اس وقت دائر کی گئی جب درخواست گزار ملاقات کر رہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…