بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

حکیم شہزاد لوہاپاڑ نے دانیہ شاہ کے بعد اب پاکستانی اداکارہ کومل عزیز کو دلہن بنانے کے خواب سجالیے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر شہزاد حکیم لوہاپاڑ نے دانیہ شاہ کے بعدپاکستانی اداکارہ کومل عزیز کو شادی کیلئے پرپوز کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دانیہ شاہ کے شوہر شہزاد حکیم نے اداکارہ کومل عزیز کو شادی کیلئے پرپوز کرتے ہوئے کہا کہ اگر خطرہ مول لینے والے شخص سے شادی کریں گی تو یہ نوکر حاضر ہے کومل کیا تم مجھے انڈیا کے بارڈر بھیج دوگی، یا کہوگی کہ بم باندھ کر خود کو دھماکے سے اڑا دو، تم جو کہوگی میں کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میں اداکارہ کے جواب کا انتظار کروں گا ۔شہزاد حکیم نے کہا کہ ماشا اللہ میں نے پہلے ہی چار شادیاں کی ہیں پہلے والی بیویاں بھی ٹھیک ہیں جبکہ چوتھی بیوی دانیہ شاہ سب سے زیادہ خوبصورت ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ میری ایک بیوی چلی گئی ہے، اس لئے اس ایک بیوی کی کمی پوری کرنے کیلئے میں جگہ بنا لوں گا ،کومل مجھ سے رابطہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…