پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی ماہانہ تنخواہ مقرر، نوٹی فکیشن جاری

datetime 29  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے تمام سول اور کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ یا اجرت 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی جسکا وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2024 سے کم از کم تنخواہ 32 ہزار کے بجائے 37 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے، 37 ہزار روپے سے کم تنخواہ والوں کو اسپیشل الانس دیا جائے گا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے تمام سول اور کنٹریکٹ ملازمین پر اطلاق ہوگا، خصوصی الانس پر اخراجات رواں مالی سال کے بجٹ سے ہوں گے جبکہ متعلقہ وزارتیں اور ڈویژن اپنے اپنے سالانہ بجٹ سے اخراجات کریں گی اور کسی قسم کی ضمنی گرانٹ جاری نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…