جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کا اہتمام، ملک کی خوشحالی کیلئے دعائیں

datetime 10  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر کے مختلف شہروں میں عید الفطر کی نماز کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ملک کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں۔اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا جہاں سیاسی شخصیات، غیرملکی سفیروں اور بڑی تعداد میں شہریوں نے نماز عید ادا کی۔کئی ہزار شہریوں کی آمد کے سبب مسجد کے بیرونی لان بھی نمازیوں سے بھر گئے جبکہ بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے بھی نماز عید ادا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…