ایک سیاسی جماعت نے ریاست مخالف سرگرمیاں کیں، میڈیا ایسے خطرناک ٹرینڈ کو پروموٹ نہ کرے، پیمرا

1  جون‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک اینڈ میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کی جانب سے 9 مئی کے شدت پسند واقعات کے تناظر میں نفرت اور اشتعال آمیز مواد نشر کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔

پیمرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں کو نشانہ بنایا گیا، ایک سیاسی جماعت کے شدت پسندوں نے ریاست مخالف سرگرمیاں کیں، ایسے خطرناک ٹرینڈ کو پروموٹ کرنے سے میڈیا پر بائیکاٹ ہونا چاہیے۔کہا گیا کہ ٹی وی چینلز نفرت پھیلانے والوں اور سہولت کاروں کو پروموٹ نہ کریں۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ تمام ٹی وی چینلز پیمرا قوانین پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں، ٹی وی چینلز ٹائم ڈیلے میکانزم کو بھی یقینی بنائیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…