ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر فیاض الحسن نے تحریک انصاف چھورنے کا اعلان کر دیا ۔  پریس کانفرنس کے دوران فیاض الحسن چوہان نے باضابطہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

انکا کہنا تھا 9 مئی کے واقعات پر 24 کروڑ عوام دکھی ہیں اس پر میں بھی دکھی ہوا ہوں، پاکستان کی خدمت کرتا رہوں گا۔میں نے ہمیش عمران خان کو سمجھایا کہ سیاستدانوں کا کام اداروں پر تنقید کرنا نہیں ہوتا، ہم حکومت کیخلاف تحریک چلاتے ہیں میں سمجھایا تھا کہ سیاست میں تشدد نہیں ہوتا،شاید  اسی وجہ سے میں پارٹی میں کھڈے لائن تھا میرا زمان پارک میں داخلہ تک بند تھا ۔ دوسری جانب سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔پی ٹی آئی کی دیرینہ رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرتے ہوئے سیاست کو بھی الوداع کہہ دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…